Love Shayari Sad Shayari Romantic Shayari Attitude Shayari

Allama Iqbal Shayari - 2 Line Shayari

Welcome to Urdu Shayari! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.

یوں تو سید بھی ہو مرزا بھی ہو افغان بھی ہو
تم سبھی کچھ ہو بتاؤ تو مسلمان بھی ہو

Added By: Sobia Naz

حیا نہیں ہے زمانے کی انکھ میں باقی
خدا کرے کہ جوانی تیری رہے بے داغ

Added By: Sobia Naz

نہ پوچھو مجھ سے لذت خانماں برباد رہنے کی
نشیمن سینکڑوں میں نے بنا کر پھونک ڈالی ہیں

Added By: Sobia Naz

حیرت ہے کہ تعلیم و ترقی سے ہیں پیچھے
جس قوم کا اغاز ہی اقراء سے ہوا تھا

Added By: Sobia Naz

کھول انکھ زمیں دیکھ فلک دیکھ فضا دیکھ
مشرق سے نکلتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھ

Added By: Sobia Naz

دل میں خدا کا خوف ہونا لازم ہے اقبال
سجدوں میں پڑے رہنے سے جنت نہیں ملتی

Added By: Sobia Naz

۔۔مسجدیں کر دیں ہیں شفقت آسماں سے بلند۔
کردار اب بھی مگر اپنے بت خانے میں پڑے ہیں

Added By: Sobia Naz

Page 8 of 8