Love Shayari Sad Shayari Romantic Shayari Attitude Shayari

Ahmed Faraz Shayari - 4 Line Shayari

Welcome to Urdu Shayari! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.

دل گرفتا ہی صحیح بزم سجالی جائے
یاد جانا سے کوئی شام نہ خالی جائے
رفتہ رفتہ یہی زندان میں بدل جاتے ہیں
اب کسی شہر کی بنیاد نہ ڈالی جائے

Added By: Sobia Naz

نبھاتا کون ہے قول و قسم تم جانتے تھے
یہ قربت عارضی ہے کم سے کم تم جانتے تھے
رہا ہے کون کس کے ساتھ انجام سفر تک
یہ اغاز مسافت ہی سے ہم تم جانتے تھے

Added By: Sobia Naz

زمانہ ہم سے بھلا دشمنی تو کیا رکھتا
سوکر گیا ہمیں پامال ویسے ہی
مجھے بھی شوق نہ تھا داستان سنانے کا فراز
اس نے بھی پوچھا تھا حال ویسے ہی

Added By: Sobia Naz

سراپہ عشق ہوں میں اب بکھر جاؤں تو بہتر ہے
جدھر جاتے ہیں یہ بادل ادھر جاؤں تو بہتر ہے
ٹھہر جاؤں یہ دل کہتا ہے تیرے شہر میں کچھ دن
مگر حالات کہتے ہیں کہ گھر جاؤں تو بہتر ہے

Added By: Sobia Naz

Page 1 of 1