Love Shayari Sad Shayari Romantic Shayari Attitude Shayari

Friends Shayari - 4 Line Shayari

Welcome to Urdu Shayari! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.

یہ تو خوبصورت دوستی کا ناطہ ہے
جو بنا کسی شرط کے جیاجاتا ہے
رہیں دوریاں درمیان میں تو کیا ہوا
پیار نظروں سے نہیں دل سے کیا جاتا ہے

Added By: Sobia Naz

آج دور بیٹھا ایک دوست بہت یاد آیا
اچھا گزرا ہوا کچھ وقت بہت یاد ایا
جو میرے درد کو سینے میں چھپا لیتا تھا
اج جب درد ہوا تو بہت یاد آیا

Added By: Sobia Naz

تیر پر تیر لگاؤ تمہیں ڈر کس کا ہے
سینہ کس کا ہے میری جان جگر کس کا ہے
خوف میزان قیامت نہیں مجھ کو اے دوست
تو اگر ہے میرے پلے میں تو ڈر کس کا ہے

Added By: Sobia Naz

........کوئی دوست پرانا نہیں ہوتا ......
کچھ دن بات نہ کرے تو بیگانا نہیں ہوتا
ارے دوستوں میں دوری اتی رہتی ہے
مگر دوری کا مطلب بھولانا نہیں ہوتا

Added By: Sobia Naz

Page 1 of 1