Love Shayari Sad Shayari Romantic Shayari Attitude Shayari

Ahmed Faraz Shayari - 2 Line Shayari

Welcome to Urdu Shayari! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.

ہنسی خوشی سے بچھڑ جا کر بچھڑنا ہے
یہ ہر مقام پہ کیا سوچتا ہے

Added By: Sobia Naz

دنیا میں کون کرے وفا کسی سے فراز
دل کے دو حروف ہیں وہ بھی جدا جدا

Added By: Sobia Naz

ہم کو اچھا نہیں لگتا کوئی ہم نام تیرا
کوئی تجھ سا ہو تو پھر نام بھی تجھ سا رکھے

Added By: Sobia Naz

رنجش ہی صحیح دل ہی دکھانے کے لیے آ
آ پھر سے مجھے چھوڑ جانے کے لیے آ

Added By: Sobia Naz

ہوا تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلوم
کہ تو نہیں تھا تیرے ساتھ ایک دنیا تھی
ایسی تاریکیاں انکھوں میں بسی ہیں فراز
رات تو رات ہے ہم دن کو جلاتے ہیں چراغ

Added By: Sobia Naz

یہ شہر طلسمات ہے کچھ کہہ نہیں سکتے
پہلو میں کھڑا شخص فرشتہ ہے کہ ابلیس

Added By: Sobia Naz

بہت سی خواہشیں سو بارشوں میں بھیگی ہیں
میں کس طرح سے کہوں عمر بھر اسی کا رہا

Added By: Sobia Naz

انکھوں کے طاقچوں میں جلا کر چراغ درد
خون جگر کو پھر سے سپرد قلم کیا

Added By: Sobia Naz

کتنے نادان ہیں تیرے بھولنے والے
کہ تجھے یاد کرنے کے لیے عمر پڑی ہو جیسے

Added By: Sobia Naz

ہزاروں بار مرنا چاہا نگاہوں میں ڈوب کر ہم نے فراز
وہ نگاہیں جھکا لیتی ہے ہمیں مرنے نہیں دیتی

Added By: Sobia Naz

قربت لاکھ خوبصورت ہوں
دوریوں میں بھی دلکشی ہے ابھی

Added By: Sobia Naz

پھر یوں ہوا کے ہاتھ سے کشکول گر پڑا
خیرات لے کر مجھ سے چلا تک نہیں گیا

Added By: Sobia Naz

دل منافق تھا شب ہجر میں سویا کیسا
اور جب تجھ سے ملا ٹوٹ کے رویا کیسا

Added By: Sobia Naz

ڈوبتے ڈوبتے کشتی کو اچھالا دے دوں
میں نہیں کوئی تو ساحل پہ اتر جائے گا

Added By: Sobia Naz

محبت ان دنوں کی بات ہے فراز
جب لوگ سچے اور مکان کچے تھے

Added By: Sobia Naz

میں وہاں ہوں جہاں جہاں تم ہو
تم کرو گے کہاں کہاں سے گریز

Added By: Sobia Naz

دل بھی پاگل ہے کہ اس شخص سے وابستہ ہے
جو کسی اور کا ہونے دے نا اپنا رکھے

Added By: Sobia Naz

اب مایوس کیوں ہو اس کی بے پرواہی پہ فراز
تم خود ہی کہتے تھے کہ وہ سب سے جدا ہے

Added By: Sobia Naz

اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملے

Added By: Sobia Naz

اب سفر چاہیے ہجوم نہیں
ایک مسافر بھی قافلہ ہے مجھے

Added By: Sobia Naz

فراز اسیر ہیں اس کا کہ وہ فراز کا ہے
کون کس کا گرفتا? چل کے دیکھتے ہیں

Added By: Sobia Naz

بندگی ہم نے چھوڑ دی ہیں فرار
کیا کریں جب لوگ خدا ہو جائیں

Added By: Sobia Naz

جس سمت بھی دیکھوں نظر اتا ہے کہ تم ہو
اے جان جہاں یہ کوئی تم سا ہے کہ تم ہو

Added By: Sobia Naz

مجھ سے پہلے بھی تھا کوئی اور اس کا
وہ میرے بعد بھی کسی اور کا ہے

Added By: Sobia Naz

Page 1 of 1