Love Shayari Sad Shayari Romantic Shayari Attitude Shayari

Father Shayari - 2 Line Shayari

Welcome to Urdu Shayari! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.

سجدہ کر لیتا تجھ کوبابا
پر یقین ہے کے خْدا روٹ جاتا

Added By: Sobia Naz

...باپ ہم سے وہ محبت کرتا ہیں
جس کا حق ہم ساری عمر بھی ادا نہیں کر سکتے ہیں

Added By: Sobia Naz

....ماں کی طرح جو ہمارا دھیان رکھتے ہیں
....وہ ہمارے بابا ہیں جو ہم پر جان چھڑکتے ہیں

Added By: Sobia Naz

....محبت انسان سے ہو تو زندگی بن جاتی ہے
اگر محبت والدین سے ہو تو عبادت بن جاتی..... ہے

Added By: Sobia Naz

....باپ سورج کی طرح گرم ضرور ہوتا ہے
لیکن جب نہیں ہوتا تو آندھیرہ چھا جاتا ہے

Added By: Sobia Naz

....اپنے ماں باپ کا ہاتھ پکڑ کر رکھیں
کسی کے پاؤں پکڑنے کی ضروت نہیں پڑے گی

Added By: Sobia Naz

....اپنے باپ کے ساتھ بیٹھا کرو
مجھے اُن سے ملنے قبرستان جانا پڑتا ہے

Added By: Sobia Naz

....اگر وقت ملے دو پل کا تو حال پوچھ لینا
اگر زندگی پریشان کرے تو سوال پوچھ لینا
اور جنہوں نے سیکھایا ہے پیروں پر چلنا
.....کبھی ان ماں باپ کا بھی حال پوچھ لینا

Added By: Sobia Naz

.....حقیقت یہی ہے
ماں باپ کے سوا کوئی اپنا نہیں ہوتا

Added By: Sobia Naz

.....موت سے اتنا ڈر نہیں لگتا
....جتنا ماں باپ کے بغیر جینے سے لگتا ہے
اللّہ تعالٰی ہم سب کے والدین کو لمبی عمر دے
آمین

Added By: Sobia Naz

....جنّت کی چابیاں سڑکوں پر پڑی ہیں
.....لوگ کہتے ہیں حج مہنگا ہوگیا ہے

Added By: Sobia Naz

...ماں باپ کو دیکھ کر مسکرا لیا کرو
....ہر کسی کے نصیب میں حج نہیں ہوتا

Added By: Sobia Naz

.وہ دولت کہاں ملے گی بادشاہوں کے خرانہ میں
جو میں نے پائی ہے ماں باپ کے پیر دبانے میں

Added By: Sobia Naz

....جب بھی تم چاہو کہ تمہاری دعا عرش پر پہنچے
اور مستجاب ہو جائے تو پہلے اپنے والدین کے لیے دعا مانگو

Added By: Sobia Naz

ماں زندگی کی تاریک راہوں میں روشنی کا مینار ....ہے
اور باپ ٹھوکروں سے بچانے والا مضبوط سہارا

Added By: Sobia Naz

....جسے ماں باپ کی بات سمجھ نہیں آتی
اسے زمانہ بہت اچھے طریقے سے سمجھا لیتا ہے

Added By: Sobia Naz

....اے خدا اک امانت اپنے پاس رکھنا
میں رہوں نہ رہوں میرے ماں باپ کو سلامت رکھنا
آمین

Added By: Sobia Naz

اس سوکھی چھڑی سے بدتر ہے وہ اولاد
....جو بڑھاپے میں ماں باپ کا سہارا نہ بن سکے

Added By: Sobia Naz

جب رزق میں تنگی محسوس ہو تو غور کر لیا کرو
...کہ ماں باپ کے لیے دعا کرنا تو نہیں چھوڑ دی

Added By: Sobia Naz

وه کیا کسی کی بیٹی کا برا چاہیے گا
.....جو خود اولاد میں پہلی بیٹی چاہتا ہو

Added By: Sobia Naz

دنیا تب خوبصورت لگتی ہے
....جب باپ کا ساتھ میسر ہو

Added By: Sobia Naz

باب کے سائے سے بڑی فراز
....دنیا میں کوئی نعمت نہیں

Added By: Sobia Naz

...باپ کى باتيں غور سے سنو
....تاکه دوسروں کى نہ سننى پڑیں

Added By: Sobia Naz

...گھر لوٹ کے روئیں گے ماں باپ اکیلے میں
....مٹی کے کھلونے بھی سستے نہ تھے میلے میں

Added By: Sobia Naz

ایک شخص نے سود لیا اپنی اولاد پر لگایا
....اور اس کی ساری اولاد بے سود نکلیں

Added By: Sobia Naz

ماں چل بسے تو تربیت ادھوری
....باپ چل بسے تو خواہشات ادھوری

Added By: Sobia Naz

...ان کے ہونے سے بخت ہوتے ہیں
...باپ گھر کے درخت ہوتے ہیں

Added By: Sobia Naz

...باپ اور بیٹی میں ایک چیز مشترکہ ہوتی ہے
...دونوں کو اپنی گُڑیا سے بہت پیار ہوتا ہے

Added By: Sobia Naz

...باپ وہ عظیم ہستی ہے جس کے پسینہ کی
....ایک بوند کی قیمت بھی اولاد ادا نہیں کر سکتی

Added By: Sobia Naz

...مجھ سے پوچھوں مِثال حادثوں کی
.... میں نے اپنے بابا کو جاتے دیکھا ہے

Added By: Sobia Naz

...نہ بنگلہ نہ گاڑی نہ آرزو
... یا اللہ سلامت رکھنا
...ہر بیٹی بیٹے کے باپ کا بازو

Added By: Sobia Naz

...باپ وہ عظیم ہستی ہے
...جس کے جوتوں سے بھی بیٹی کو پیار ہوتا ہے

Added By: Sobia Naz

...‏چاہت شفقت ہمت قربانی
....یکجا لکھوں تو بابا جانی

Added By: Sobia Naz

..سہتا رہتا ہے دکھ بتاتا نہیں
...باپ میرا ہو بے زباں جیسے

Added By: Sobia Naz

Page 1 of 1