Love Shayari Sad Shayari Romantic Shayari Attitude Shayari

Mother Shayari - 2 Line Shayari

Welcome to Urdu Shayari! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.

جاں فدا تجھ پہ کیسے کروں ماں.....
ادا حق تیرا کیسے کروں ماں..

Added By: Sobia Naz

تیرے احکام سے ہے یہ سادگی میری...
تو جو ہے تو بس ہے ہر خوشی میری...

Added By: Sobia Naz

تیری کرامت سے ھے یہ زندگی میری....
تیری خدمت میں ہی ہے بندگی میری....

Added By: Sobia Naz

جسے لوری سنا کے پیار سے سلایا کرتی تھی.....
اور یہ تجھ بن آج بھی بہت ادھورا ہے.....

Added By: Sobia Naz

تیرا قمر تیرے لیے آج بھی وہی معصوم بچہ ہے
جسے نہلایا کرتی تھی جسے سنوارا کرتی تھی......

Added By: Sobia Naz

مگر ماں کے لیے میرے جذبات صرف ایک دن کے لیے عیاں ہوا نہیں کرتے.....
اپنی زندگی کا ہر پل لکھ دیاہے میں نے اپنی ماں کے نام......

Added By: Sobia Naz

میں آج جو کچھ بھی ہوں میری ماں کی دعا ہے...
یوں تو دنیا نے متعین کیاہے ماں کے لیےبھی ایک دن.....

Added By: Sobia Naz

بیمار ہوں جو میں تو وہ پرسانِ حال تھی....
ہر غم کو اپنے دل سے لگایا خوشی کے ساتھ.....

Added By: Sobia Naz

مگر ان سے پیار بھری باتیں نہیں کرتے....
یوں تو دل کے ہر گوشے میں وہ ہی بسی ہیں ہمارے

Added By: Sobia Naz

مجھ کو بنا سنوار کے رکھتی تمام دن.......
اپنا بھی آپ اس نے بھلایا خوشی کے ساتھ

Added By: Sobia Naz

شب بھر وہ جاگتی رہی تنگی مجھے نہ ہو....
اس نے تو مشکلوں کو نبھایا خوشی کے ساتھ

Added By: Sobia Naz

سینے سے پہلی بار لگایا خوشی کے ساتھ......
وہ ماں تھی جس نے درد اٹھایا خوشی کے ساتھ

Added By: Sobia Naz

ماں کی آغوش میں کل موت کی آغوش میں آج
ہم کو دنیا میں یہ دو وقت سہانے سے ملے......

Added By: Sobia Naz

تجھ سے دور پردیس میں رہنا بھی
جہنم سے کم تو نہیں ہے ماں .....

Added By: Sobia Naz

میرے بیٹے ہیں میری زندگی ۔ یا اللہ
میری زندگی ہمیشہ سلامت رکھنا....

Added By: Sobia Naz

اتنا لکھتا احمد تیرے بارے میں.....
قلم سوکھتا یانہ پر میرا لہو سوک جاتا....

Added By: Sobia Naz

تیرے قدموں میں یہ سارا جہاں ہوگا اِک دِن
ماں کے ہونٹوں پر تبسم کو سجانے والے......

Added By: Sobia Naz

ماں! یہ تیرے نین کسے ہر وقت نیہارے ہیں؟
بهلا اڑنے والے پنچھی کبھی لوٹ کر پدهارے ہیں؟......

Added By: Sobia Naz

ہم اپنی محبت کا اظہار نہیں کرتے....
ان کو مسکرا کر دیکھ کر عبادت کر لیتے ہیں.....

Added By: Sobia Naz

خدا کو کام تو سونپے ہیں میں نے سب لیکن
رہے ہے خوف مجھے واں کی بے نیازی کا..

Added By: Sobia Naz

ماں کی آواز سکون دیتی ہے
چاہے وہ فون پر ہی کیوں نہ ہو

Added By: Sobia Naz

....باپ کی غریبی میں اور ماں
...کے پہناوے میں کبھی شرم مت کرنا

Added By: Sobia Naz

....عورت بہت بابرکت ہستی ہے
....ثبوت چاہیے تو اپنی ماں کو دیکھ لیں

Added By: Sobia Naz

.....محبت انسان سے ہو تو زندگی بن جاتی ہے
اگر محبت والدین سے ہو تو عبادت بن جاتی ہے

Added By: Sobia Naz

.....اپنے ماں باپ کا ہاتھ پکڑ کر رکھیں
کسی کے پاؤں پکڑنے کی ضروت نہیں پڑے گی

Added By: Sobia Naz

....بلندیوں کا بڑے سے بڑا مقام ہوا
....اٹھایا گود میں ماں نے تب اسمان چھوا

Added By: Sobia Naz

....دنیا کا کوئی پرفیوم ماں کے دوپٹے کی
....خوشبو ڪا مقابلہ نہیں ڪر سڪـــتا

Added By: Sobia Naz

....چاہے کتنی ہی سجاوٹ سے مزیں ہو لیکن
ماں نظر آئے تو گھر، اصل میں گھر لگتہے۔۔!

Added By: Sobia Naz

حقیقت یہی ہے
....ماں باپ کے سوا کوئی اپنا نہیں ہوتا

Added By: Sobia Naz

.....موت سے اتنا ڈر نہیں لگتا
....جتنا ماں باپ کے بغیر جینے سے لگتا ہے
اللّہ تعالٰی ہم سب کے والدین کو لمبی عمر دے
آمین

Added By: Sobia Naz

..ماں باپ کو دیکھ کر مسکرا لیا کرو
...ہر کسی کے نصیب میں حج نہیں ہوتا

Added By: Sobia Naz

مجھے محبت ہے اپنے ہاتھوں کی سبھی انگلیوں سے
ناجانے کس انگلی کو پکڑ کر میری ماں نے مجھے .....چلنا سیکھایا

Added By: Sobia Naz

سب سے برا وقت وہ ہے جب ہمارے غصے اور ناراضگی کے خوف سے والدین اپنی ....ضرورت اور نصیحت بیان کرنا چھوڑ دیں

Added By: Sobia Naz

...ماں جیسی ہستی دنیا میں ہے کہاں
...نہیں ملے گا بدل چاہے ڈھونڈ لے سارا جہاں

Added By: Sobia Naz

اے ماں تیرے بنا سوُنا ھے یہ جہاں
.....توُ نہیں تو ہر سوغموں کی ہیں اندھیریاں ..

Added By: Sobia Naz

..زمانے کی سازشوں سے فکرمند نھیں ھوں میں
میری ماں کی دعاءیں مجھے گرنے نھیں ...دیتیں

Added By: Sobia Naz

.... لوگ کہتے ہیں کسی کا یار نہ بچھڑے
....میں کہتا ہوں کسی کی ماں نہ بچھڑے

Added By: Sobia Naz

درد چلا جاتا ہے میرے گھر کی دہلیز سے اداس ہو ....کر
پریشان نہیں ہوتا میں کبھی اپنی ماں کے پاس ہو کر

Added By: Sobia Naz

ماں ہر رشتے کا کردار نبھا سکتی ہے
لیکن ماں کا کردار کوئی رشتہ نہیں نبھا سکتا

Added By: Sobia Naz

..چلتی پھرتی ہوئی آنکھوں سے اذاں دیکھی ہے
میں نے جنت تو نہیں دیکھی ہے ماں دیکھی ہے

Added By: Sobia Naz

Page 1 of 3