Love Shayari Sad Shayari Romantic Shayari Attitude Shayari

Sad Shayari - 2 Line Shayari

Welcome to Urdu Shayari! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.

میرے لئے تو یہ بھی اذیت کی بات ہے
تجھ کو بھی دل کا حال سنانا پڑا مجھے

Added By: Sobia Naz

یہ بھی سچ ہے میں کسی گہری اذیت میں ہوں..
اور قہقہوں میں سب سے اونچا قہقہ بھی میرا ہے...

Added By: Sobia Naz

شکوہ نہ بخت سے ہے نا آسماں سے مجھ کو....
پہنچی جو کچھ اذیت اپنے گماں سے مجھ کو......

Added By: Sobia Naz

....کوئی ساتھ نہ ہو اتنی تکلیف نہیں دیتا
.....جتنا کسی کا ساتھ رہ کر چھوڑ جانا اذیت دیتا ہے

Added By: Sobia Naz

کر چکے ترک تعلق بھی مگر بچھڑے نہیں
پاس رہنے کی اذیت کا مزہ لیتے ہیں........

Added By: Sobia Naz

وہ آنسوبہت اذیت ناک ہوتے ہیں ....
جو چپکے سے بہہ کر تکیئے میں جذب ہو جاتے ھیں

Added By: Sobia Naz

سمجھ سکتے ہو اذیت میری؟.....
میرے سامنے بدل گئی مُحبت میری....

Added By: Sobia Naz

ان کے شہر سے گزرے تو پتا چلا ......
ان کے شہر سے گزرنا بھی ایک اذیت ھے....

Added By: Sobia Naz

‏‎‎جانے کس دور اذیت سے میں گزر رہی ہوں....
خود کو مٹا رہی ہوں خود کو خود جلا رہی ہوں...

Added By: Sobia Naz

میرے بس میں نہیں ورنہ ......
میں خود کو خود کے گلے لگا کے رولوں .....

Added By: Sobia Naz

اکیلا چھوڑنے والے تجھے معلوم بھی ہے ....
تنہا رہ جانے والے کو مرنے کے خواب آتے ہیں.....

Added By: Sobia Naz

موت تو نام سے بدنام ہے .....
تکلیف تو زندگی بےحساب دیتی ہے....

Added By: Sobia Naz

تجھے کیا لگتا ہے مجھے چاہنے والا کوئی نہیں تیرے سوا ....
تو چھوڑ کر تو دیکھو موت تڑپ رہی ہے مجھے پانے کے لیے......

Added By: Sobia Naz

تجھے کیا لگتا ہے مجھے چاہنے والا کوئی نہیں تیرے سوا ....
تو چھوڑ کر تو دیکھو موت تڑپ رہی ہے مجھے پانے کے لیے......

Added By: Sobia Naz

امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی....
بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے...

Added By: Sobia Naz

ذرا سا وقت لگا ، خود کو بن لیا میں نے....
کہا تھا اتنے سلیقے سے مت ادھیڑ مجھے...

Added By: Sobia Naz

وہ ماضی جو ہے اک مجموعہ اشکوں اور آہوں کا
نہ جانے مجھ کو اس ماضی سے کیوں اتنی محبت ہے.......

Added By: Sobia Naz

ہم تیرے انتظار میں یوں بیٹھے ہیں ....
جسے لاعلاج کو انتظار ہو موت کا..

Added By: Sobia Naz

وہ کیا گیا رونق درو دِیوار گئی محسن ......
اِک شخص لے گیا میری دُنیا سمیٹ کر.....

Added By: Sobia Naz

دل دکھانے والے کو کیا پتہ ......
سہنے والا کس اذیت سے گزرتا ہے......

Added By: Sobia Naz

تُمہاری چاہت نے دیں وہ اذیتیں مُسلسل.....
تُم دل میں اُتر کے، دل سے ہی اُتر گئے.......

Added By: Sobia Naz

بنا کر چھوڑدیتے ہیں اپنی ذات کا عادی .....
کچھ لو گ یوں بھی انتقا م لیتے ہیں......

Added By: Sobia Naz

‏"حاصل ہو جائے " تو عزت کرنا...
نہ ملے تو " بنت حوا " کو بدنام نہ کرنا..

Added By: Sobia Naz

اُس کا مجھے یوں چھوڑ کر جانا ....
میری روح تک کو زخمی کر گیا....

Added By: Sobia Naz

میری اذیت کی حدیں پوچھتے ہیں ....
میں ہر نماز میں خود کے لیے صبر مانگتی ہوں.....

Added By: Sobia Naz

یہ جو تمہیں لگتے ہیں بیمار سے ہم .....
بہت روۓ ہیں لپٹ کر درودیوار سے ہم ...

Added By: Sobia Naz

کسی کو تکلیف دینا اتنا آسان ہو تا ہے جتنا کہ سمندر میں پتھر مارنا لیکن کوئی اس پتھر کااندازہ نہیں لگاتا کہ وہ کتنی گہرائی تک گیا ہے.......

Added By: Sobia Naz

کل رات ڈس لیا تھا مجھے، لہجے نے ترے...
آ دیکھ ! میری ساری رگیں نیلی پڑ گئیں..

Added By: Sobia Naz

ہم ہیں کہ اذیت سے ابھی نکلے نہیں اور....
تم ہو کہ نیا عشق بھی کر بیٹھے، بہت خوب.....

Added By: Sobia Naz

*‏خوش اس لیے رہتا ہوں...
*کیونکہ منانے والا کوئی نہیں...

Added By: Sobia Naz

کبھی کبھی ایک تکلیف کا خاتمہ .....
دوسری تکلیف کا آغاز ہوتا ہے....

Added By: Sobia Naz

اے زندگی اب بس بھی کر یوں زخم لگانا....
تیرا دیا ہر زخم مجھے تم سے ہی دور کرتا پے. ....

Added By: Sobia Naz

پھر یوں ہوا کہ.....
میرے سبھی خواب مر گئے

Added By: Sobia Naz

اجازت اُن کو چار کی دی گئی ہے.....
قدر اُن سے ایک کی بھی نہیں کی جاتی ......

Added By: Sobia Naz

اجازت اُن کو چار کی دی گئی ہے.....
قدر اُن سے ایک کی بھی نہیں کی جاتی ......

Added By: Sobia Naz

اپنے بس میں کر لیتے ہو ......
کتنا بے بس کر دیتے ہو.....

Added By: Sobia Naz

ہم تو چلو مان گئے سه گئے ....
ایسا برتاؤ کسی سے نہ دوبارہ کرنا....

Added By: Sobia Naz

ہم بتائیں تو کون پوچھے گا...
اگر چھپائیں تو کون پوچھے گا...
ہم تو وہ ہیں کہ جن کے بارے میں...
مر بھی جائیں ۔ تو کون پوچھے گا...

Added By: Sobia Naz

اپنے گـــؔــزرے ہوئے ایام ســـؔــے نفرت ہے مجھے
اپنی بیکار تمناؤں پـــؔــر شـــؔــرمندہ ہوں میں......

Added By: Sobia Naz

جرم محبت کی سزا تھی روح کی موت .....
آج اس جرم میں ہم سزا کاٹ رہے ہیں....

Added By: Sobia Naz

Page 1 of 7