Love Shayari Sad Shayari Romantic Shayari Attitude Shayari

Allama Iqbal Shayari - 2 Line Shayari

Welcome to Urdu Shayari! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.

پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر
---مرد ناداں پر کلامِ نرم و نازک بے اثر---

Added By: Sobia Naz

تو رازِ کن فکاں ہے اپنی آنکھوں پرعیاں ہو جا
---خودی کا رازداں ہو جا خدا کا ترجماں ہو جا

Added By: Sobia Naz

---کرم تیرا کہ بے جوہر نہیں میں
---غلامِ طغرل و سنجر نہیں میں

Added By: Sobia Naz

---خدا سے حسن نے اک روز یہ سوال کیا
---جہاں میں کیوں نہ مجھے تو نے لا زوال کیا

Added By: Sobia Naz

بندہ پروری کا پھر بھی کچھ دور تھا آپ تک! اقبال
اب تو صدائے عارف! بندہ کی تلاش میں گُونج رہی ہے

Added By: Sobia Naz

علوم یاد کر لیئے آج دنیا کے سارے تم نے
---دیواروں پر اپنی سندیں سجائے بیٹھے ہو

Added By: Sobia Naz

---خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے

Added By: Sobia Naz

مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں
---تو میرا شوق دیکھ مرا انتظاردیکھ

Added By: Sobia Naz

--تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا
--ترے سامنے آسماں اور بھی ہیں

Added By: Sobia Naz

---نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے
...مزا تو تب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ساقی

Added By: Sobia Naz

..ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
...بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا

Added By: Sobia Naz

----نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر
---تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں

Added By: Sobia Naz

---علم میں بھی سرور ہے لیکن
---یہ وہ جنت ہے جس میں حور نہیں

Added By: Sobia Naz

دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے.
---پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے

Added By: Sobia Naz

اندھیری شب ہے جدا اپنے قافلے سے ہے تو
...ترے لیے ہے مرا شعلۂ نوا قندیل ...

Added By: Sobia Naz

مجھے وہ درس فرنگ آج یاد آتے ہیں
---کہاں حضور کی لذت کہاں حجاب دلیل

Added By: Sobia Naz

نظر نہیں تو مرے حلقۂ سخن میں نہ بیٹھ
---کہ نکتہ ہائے خودی ہیں مثال تیغ اصیل

Added By: Sobia Naz

---فریب خوردۂ منزل ہے کارواں ورنہ
---زیادہ راحت منزل سے ہے نشاط رحیل

Added By: Sobia Naz

--عذاب دانش حاضر سے با خبر ہوں میں
---کہ میں اس آگ میں ڈالا گیا ہوں مثل خلیل

Added By: Sobia Naz

--عذاب دانش حاضر سے با خبر ہوں میں
---کہ میں اس آگ میں ڈالا گیا ہوں مثل خلیل

Added By: Sobia Naz

خودی ہو علم سے محکم تو غیرت جبریل
---اگر ہو عشق سے محکم تو صور اسرافیل

Added By: Sobia Naz

فقط نگاہ سے ہوتا ہے فیصلہ دل کا
---نہ ہو نگاہ میں شوخی تو دلبری کیا ہے

Added By: Sobia Naz

اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبان عقل
---لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے

Added By: Sobia Naz

فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں
---کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں

Added By: Sobia Naz

محمد بھی ترا جبریل بھی قرآن بھی تیرا
---مگر یہ حرف شیریں ترجماں تیرا ہے یا میرا

Added By: Sobia Naz

اسی کوکب کی تابانی سے ہے تیرا جہاں روشن
....زوال آدم خاکی زیاں تیرا ہے یا میرا....

Added By: Sobia Naz

...اگر ہنگامہ ہائے شوق سے ہے لا مکاں خالی
...خطا کس کی ہے یا رب لا مکاں تیرا ہے یا میرا

Added By: Sobia Naz

...عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے

Added By: Sobia Naz

انداز بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
---شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات

Added By: Sobia Naz

من کی دنیا میں نہ پایا میں نے افرنگی کا راج
---من کی دنیا میں نہ دیکھے میں نے شیخ و برہمن

Added By: Sobia Naz

----پانی پانی کر گئی مجکو قلندر کی یہ بات
--تو جھکا جب غیر کے آگے نہ من تیرا نہ تن

Added By: Sobia Naz

عقل کو تنقید سے فرصت نہیں
---عشق پر اعمال کی بنیاد رکھ

Added By: Sobia Naz

غریب و سادہ و رنگیں ہے داستان حرم
---نہایت اس کی حسین ابتدا ہے اسماعیل

Added By: Sobia Naz

غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں
--جو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں

Added By: Sobia Naz

نشان سجدہ سجا کر بہت غرور نہ کر
وہ نیتوں سےنتیجے نکال لیتا ہے

Added By: Sobia Naz

ضمیر جاگ ہی جاتا ہے اگر زندہ ہو
اقبال کبھی گناہ سے پہلے تو کبھی گناہ کے بعد

Added By: Sobia Naz

بات سجدوں کی نہیں خلوص کی ہوتی ہے اقبال
ہر میخانے میں شرابی اور ہر مسجد میں نمازی نہیں ہوتا

Added By: Sobia Naz

نہ تو زمین کے لیے ہے نہ تو اسمان کے لیے
جہاں ہے تیرے لیے تو نہیں جہاں کے لیے

Added By: Sobia Naz

دل پاک نہیں تو پاک ہو سکتا نہیں انسان
ورنہ ابلیس کو بھی اتے تھے وضو کے فرائض بہت

Added By: Sobia Naz

یوں تو سید بھی ہو مرزا بھی ہو افغان بھی ہو
تم سبھی کچھ ہو بتاؤ تو مسلمان بھی ہو

Added By: Sobia Naz

Page 7 of 8