Birthday Shayari - 4 Line Shayari
سورج روشنی لے کر ایا چڑیوں نے گانا گایا
پھولوں نے ہنس ہنس کر بولا
مبارک ہو تمہاری سالگرہ کا دن ایا
سالگرہ مبارک ہو دوست تم کو
اللہ دے لمبی زندگی تم کو
صدا ہستی مسکراتی اور کھلکھلاتی رہو
صرف خوشیاں ہی خوشیاں ملے زندگی میں تم کو
رفعتیں اور بلندی بھی تجھ پہ ناز کرے
تیری عمر خدا اور بھی دراز کرے
حسین چہرے کی بندگی مبارک ہو
تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
پھولوں نے امرت کا جام بھیجا ہے
سورج نے گگن سے سلام بھیجا ہے
مبارک ہو سالگرہ کا دن
، تہہ دل سے ہم نے یہ پیغام بھیجا ہے
سورج کی كرن تیزی دے آپ کو
کھلتے ہوئے پھول خوشبو دے آپ کو
ہم جو دیں گے وہ بھی کم ہو جائے گا
دینے والا زندگی کی ہر خوشی دے آپ کو سالگرہ مبارک
رفعتیں اور بلند بھی تجھ پہ ناز کرے
تیری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے
حسیں چہرے کی تابندگی مبارک ہو
تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو