Love Shayari Sad Shayari Romantic Shayari Attitude Shayari

Allama Iqbal Shayari - 2 Line Shayari

Welcome to Urdu Shayari! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.

لکھی ہے جس فلک پہ تقدیر ء نؤ ھماری
----آؤ نہ گھر بسائیں اسی آسماں پہ یارو

Added By: Sobia Naz

---ہم پہ ہے وبال
---بھول گئے تعلیم تیری

Added By: Sobia Naz

---بندگی کے عوض فردوس ملے
---یہ بات مجھے منظور نہیں

Added By: Sobia Naz

میرے “اقبال“ میں شرمندہ ہوں تیری روح سے
---تیرے خوابوں کی جو تعبیر تھی پھر خواب کیا

Added By: Sobia Naz

---قافلہِ عشق و وفا کا سالار ہے اقبال
---کتابِ خودی کا انوکھا کردار ہے اقبال

Added By: Sobia Naz

--پرندوں کی دنیا کا درویش ہوں میں
---کہ شاہیں بناتا نہیں آشیانہ

Added By: Sobia Naz

---تو ابھی رہگزر میں ہے قید مقام سے گزر
---مصر و حجاز سے گزر،پارس و شام سے گزر

Added By: Sobia Naz

---وضع میں تم ہو نصاری تو تمدن میں ہنود
---یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائں یہود

Added By: Sobia Naz

---متاع بے بہا ہے سوزودرد و آرزو مندی
---مقام بندگی دے کر نہ لوں شان خداوندی

Added By: Sobia Naz

---نو نومبر کو قدم رکھا تھا ارضپاک پر
---نام تھا اقبال شھرت چھا گی افلاک پر

Added By: Sobia Naz

---ٹہنی پہ کسی شجر کی تنہا
---بلبل تھا کوئی اداس بیٹھا

Added By: Sobia Naz

اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی
---جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی

Added By: Sobia Naz

...خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالات کے بدلنے کا

Added By: Sobia Naz

تو نے پوچھی ہے امامت کی حقیقت مجھ سے
---حق تجھے میری طرح صاحب اسرار کرے

Added By: Sobia Naz

---لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
---زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری!

Added By: Sobia Naz

---دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر
---نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

Added By: Sobia Naz

---چشتی نے جس زمیں میں پیغام حق سنایا
---نانک نے جس چمن میں وحدت کا گیت گایا

Added By: Sobia Naz

---چین و عرب ہمارا ہندوستاں ہمارا
---مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا

Added By: Sobia Naz

---فرشتے پڑھتے ہیں جس کو وہ نام ہے تیرا
---بڑی جناب تری فیض عام ہے تیرا

Added By: Sobia Naz

---آئین جواں مرداں حق گوئی و بیباکی
---اللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی

Added By: Sobia Naz

---قوم نے پیغام گوتم کی ذرا پروا نہ کی
---قدر پہچانی نہ اپنے گوہر یک دانہ کی

Added By: Sobia Naz

---سچ کہہ دوں اے برہمن گر تو برا نہ مانے
---تیرے صنم کدوں کے بت ہو گئے پرانے

Added By: Sobia Naz

فکر انساں پر تری ہستی سے یہ روشن ہوا
----ہے پر مرغ تخیل کی رسائی تا کجا

Added By: Sobia Naz

---ذرہ ذرہ دہر کا زندانیٔ تقدیر ہے
---پردۂ مجبوری و بے چارگی تدبیر ہے

Added By: Sobia Naz

---جھپٹنا پلٹنا پلٹ کر جھپٹنا
---لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ

Added By: Sobia Naz

--زندہ قوت تھی جہاں میں یہی توحید کبھی
...آج کیا ہے، فقط اک مسئلہء علم کلام

Added By: Sobia Naz

---میں بندہ ناداں ہوں، مگر شکر ہے تیرا
---رکھتا ہوں نہاں خانہ لاہوت سے پیوند

Added By: Sobia Naz

---حاضر ہوا میں شیخ مجدد کی لحد پر
---وہ خاک کہ ہے زیر فلک مطلع انوار

Added By: Sobia Naz

---یہ آفتاب کیا ، یہ سپہر بریں ہے کیا
---سمجھ نہیں تسلسل شام و سحر کو میں

Added By: Sobia Naz

---سلسلہ روز و شب ، نقش گر حادثات
---سلسلہ روز و شب ، اصل حیات و ممات

Added By: Sobia Naz

---اقبالؔ کوئی محرم اپنا نہیں جہاں میں
---معلوم کیا کسی کو درد نہاں ہمارا

Added By: Sobia Naz

---وہ اپنی لامکانی میں رہیں مست
---مجھے اتنا بتا دیں میں کہاں ہوں

Added By: Sobia Naz

---اختر شام کی آتی ہے فلک سے آواز
-سجدہ کرتی ہے سحر جس کو، وہ ہے آج کی رات

Added By: Sobia Naz

چل بسا داغ آہ! میت اس کی زیب دوش ہے
---آخری شاعر جہان آباد کا خاموش ہے

Added By: Sobia Naz

مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت
والوں نے
من اپنا پرانا پاپی ہے، برسوں میں نمازی بن نہ سکا

Added By: Sobia Naz

----یہ آیہ نو جیل سے نازل ہوئی مجھ پر
----گیتا میں ہے قرآن تو قرآن میں گیتا

Added By: Sobia Naz

ہم مشرق کے مسکینوں کا دل مغرب میں جا اٹکا ہے
واں کنڑ سب بلوری ہیں یاں ایک پرانا مٹکا ہے

Added By: Sobia Naz

---یہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے
---ہزار سجدے سے دیتا ہے آدمی کو نجات

Added By: Sobia Naz

...سجدوں کے بدلے فردوس مجھے منظور نہیں
بے لوث میں عبادت کرتا ھوں بندہ ھوں تیرا؛ مزدور نہیں

Added By: Sobia Naz

ہر مشرق کا چڑھتا سورج مجھے یہ درس دیتا ہے
....کہ مغرب کی طرف جاؤ گے تو ڈوب جاؤ گے

Added By: Sobia Naz

Page 5 of 8