Love Shayari Sad Shayari Romantic Shayari Attitude Shayari

Meer Taqi Meer Shayari - 2 Line Shayari

Welcome to Urdu Shayari! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.

نو نومبر کو قدم رکھا تھا ارضپاک پر...
نام تھا اقبال شھرت چھا گی افلاک پر

Added By: Sobia Naz

ٹہنی پہ کسی شجر کی تنہا
بلبل تھا کوئی اداس بیٹھا...

Added By: Sobia Naz

اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی.....

Added By: Sobia Naz

خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی..
نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالات کے بدلنے کا

Added By: Sobia Naz

آئے ہو گھر سے اٹھ کر میرے مکاں کے اوپر
کی تم نے مہربانی بے خانماں کے اوپر.....

Added By: Sobia Naz

آدم خاکی سے عالم کو جلا ہے ورنہ ...
آئینہ تھا تو مگر قابل دیدار نہ تھا....

Added By: Sobia Naz

آورگان عشق کا پوچھا جو میں نشاں ...
مشت غبار لے کے صبا نے اڑا دیا...

Added By: Sobia Naz

آہ سحر نے سوزش دل کو مٹا دیا
اس باد نے ہمیں تو دیا سا بجھا دیا....

Added By: Sobia Naz

اب تو جاتے ہیں بت کدے سے میرؔ
پھر ملیں گے اگر خدا لایا....

Added By: Sobia Naz

اب جو اک حسرت جوانی ہے
عمر رفتہ کی یہ نشانی ہے....

Added By: Sobia Naz

آئے ہو گھر سے اٹھ کر میرے مکاں کے اوپر
کی تم نے مہربانی بے خانماں کے اوپر.....

Added By: Sobia Naz

اب دیکھ لے کہ سینہ بھی تازہ ہوا ہے چاک
پھر ہم سے اپنا حال دکھایا نہ جائے گا......

Added By: Sobia Naz

اب مجھ ضعیف و زار کو مت کچھ کہا کرو ...
جاتی نہیں ہے مجھ سے کسو کی اٹھائی بات...

Added By: Sobia Naz

اب کر کے فراموش تو ناشاد کرو گے .....
پر ہم جو نہ ہوں گے تو بہت یاد کرو گے....

Added By: Sobia Naz

اب کے جنوں میں فاصلہ شاید نہ کچھ رہے ...
دامن کے چاک اور گریباں کے چاک می..

Added By: Sobia Naz

اس پہ تکیہ کیا تو تھا لیکن .....
رات دن ہم تھے اور بستر تھا

Added By: Sobia Naz

اس کے ایفائے عہد تک نہ جیے
عمر نے ہم سے بے وفائی کی....

Added By: Sobia Naz

اقرار میں کہاں ہے انکار کی سی صورت ...
ہوتا ہے شوق غالب اس کی نہیں نہیں پر....

Added By: Sobia Naz

الٹی ہو گئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا
دیکھا اس بیماری دل نے آخر کام تمام کیا....

Added By: Sobia Naz

امیر زادوں سے دلی کے مل نہ تا مقدور
کہ ہم فقیر ہوئے ہیں انہیں کی دولت سے....

Added By: Sobia Naz

اس پہ تکیہ کیا تو تھا لیکن ....
رات دن ہم تھے اور بستر تھا

Added By: Sobia Naz

بارے دنیا میں رہو غم زدہ یا شاد رہو ...
ایسا کچھ کر کے چلو یاں کہ بہت یاد رہو....

Added By: Sobia Naz

بال و پر بھی گئے بہار کے ساتھ
اب توقع نہیں رہائی کی.....

Added By: Sobia Naz

بزم عشرت میں ملامت ہم نگوں بختوں کےتئیں
جوں حباب بادہ ساغر سرنگوں ہو جائے گا....

Added By: Sobia Naz

بے وفائی پہ تیری جی ہے فدا
قہر ہوتا جو باوفا ہوتا...........

Added By: Sobia Naz

تدبیر میرے عشق کی کیا فائدہ طبیب ....
اب جان ہی کے ساتھ یہ آزار جائے گا

Added By: Sobia Naz

تن کے معمورے میں یہی دل و چشم
گھر تھے دو سو خراب ہیں دونوں....

Added By: Sobia Naz

جائے ہے جی نجات کے غم میں
ایسی جنت گئی جہنم میں.....

Added By: Sobia Naz

جم گیا خوں کف قاتل پہ ترا میرؔ زبس ....
ان نے رو رو دیا کل ہاتھ کو دھوتے دھوتے....

Added By: Sobia Naz

کہیں جو پوچھے کوئی ہم سے, میر
جہاں میں تم ائے تھے کیا کر چلے

Added By: Sobia Naz

کہیں جو پوچھے کوئی ہم سے, میر
جہاں میں تم ائے تھے کیا کر چلے

Added By: Sobia Naz

زخم جھیلے داغ بھی کھائے بہت
دل لگا کر ہم تو پچھتائے بہت

Added By: Sobia Naz

بارے دنیا میں رہو غم زدہ یا شاد رہو
ایسا کچھ کر کے چلوں یہاں کے بہت یاد رہوں

Added By: Sobia Naz

تدبیر میرے عشق کی کیا فائدہ طبیب
اب جان ہی کے ساتھ یہ ازار جائے گا

Added By: Sobia Naz

ہستی اپنے حباب کی سی ہے
یہ نمائش سراب کی سی ہے

Added By: Sobia Naz

شکوہ ابلہ ابھی سے میر
ہے پیارے ہنوز دلی دور

Added By: Sobia Naz

ہوگا کسی دیوار کے سائے میں پڑا میر
کیا کام محبت سے اس ارام طلب کو

Added By: Sobia Naz

بدنامی کیا عشق کی کہیے رسوائی سی رسوائی ہے
صحرا صحرا وحشت بھی تھی دنیا دنیا تہمت تھی

Added By: Sobia Naz

میر بندوں سے کام کب نکلا
مانگنا ہے جو کچھ خدا سے مانگ

Added By: Sobia Naz

آگ تھے ابتدا عشق میں ہم
ہو گئے خاک انتہا یہ ہے

Added By: Sobia Naz

Page 2 of 4