Love Shayari Sad Shayari Romantic Shayari Attitude Shayari

Attitude Shayari - 2 Line Shayari

Welcome to Urdu Shayari! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.

...پرندہ جب اڑنے کی ٹھان لے تو
...ہوا کو راستہ دینا ہی پڑتا ہے

Added By: Sobia Naz

....معیار یہ نہیں ہمیں کتنے لوگ پسند کرتے ہیں
...معیار یہ ہے کہ ہمیں کیسے لوگ پسند کرتے ہیں

Added By: Sobia Naz

...‏ہمارے معیار کے الفاظ نہ ملیں گے تم کو
...تعریف تو کیا تم تو تنقید بھی نہ کر پاؤ گے

Added By: Sobia Naz

....وہ کہتے ہیں ہم چھوڑ چلے
ہم نے بھی کہ دیا آگے بڑھو

Added By: Sobia Naz

...ترقیوں کی دوڑ میں اسی کا زور چل گیا
...بنا کے اپنا راستہ جو بھیڑ سے نکل گیا

Added By: Sobia Naz

....جنہیں سلیقہ نہیں حادثوں میں پلنے کا
....وہ حوصلہ نہ کریں ھمارے ساتھ چلنے کا

Added By: Sobia Naz

..فریبی بھی ہوں ضدی بھی ہوں بد کلام بھی
معصومیت کھو دی ہے میں نے وفا کرتے کرتے

Added By: Sobia Naz

....سادہ مزاج ہوں مجھے سادگی پسند ہے
.....تخلیق خدا ہوں مجھے عاجزی پسند ہے

Added By: Sobia Naz

تو ساڈے ورگا بن نئی سکدا جا اپنی محفل لا کے ویکھ لے
تو ساڈی برابری نئی کر سکدا جا اپنا تعلق ودھا کے ویکھ لے

Added By: Sobia Naz

....لبوں پہ آئی تھی ایک بات حرف حق بن کر
..... خبر یہ پھیلی جہاں میں کہ زباں دراز ہیں ہم

Added By: Sobia Naz

جسے ایک بار چھوڑ دوں اسے مڑ کر بھی نہیں دیکھتا
انا پرستوں کی دنیا میں ایک الگ مقام ہے میرا

Added By: Sobia Naz

...کافروں کے درمیان جی سکتی ہوں
....پر منافقوں کے درمیان گزارہ نہیں ہوتا

Added By: Sobia Naz

سادگی میں رہنا ہمارے باپ دادا کی نصیحت ہے
ورنہ شوق تو آج بھی تیری اوقات سے اونچے ہے

Added By: Sobia Naz

جب وقت ملے تو پرانے کتابیں پڑھنا
;کاکا ;
تمہارے بزرگ بھی ہمارے مرید نکلیں گے

Added By: Sobia Naz

....اپنے قدموں پے بھروسہ نہیں جن کو
....ہم سے ٹکرانے کی بات کرتے ہیں

Added By: Sobia Naz

....‏وفاوں سے مکر جانا ہمیں آیا نہیں اب تک
جو واقف نہ ہو چاہت سے ہم ان سے ضد نہیں کرتے

Added By: Sobia Naz

...تم اگر ہو مصروف زمانہ
....ہم بھی راستے میں پڑے تھوڑی ہیں

Added By: Sobia Naz

....شوق پرواز کا رکھتے ہو تو شاہین بنو
....یوں تو کوے بھی فضاؤں میں اڑا کرتے ہیں

Added By: Sobia Naz

....گرتے نہیں وقت کی آندھیوں کے آگے
....جو پرندے اونچی پرواز کا شوق رکھتے ہیں

Added By: Sobia Naz

جھوٹی شان کے پرندے ہی زیادہ پھڑ پھڑاتے ہیں
.خاندانی بازوں کی اڑان میں کبھی آواز نہیں ہوتی

Added By: Sobia Naz

....‏وفاوں سے مکر جانا ہمیں آیا نہیں اب تک
جو واقف نہ ہو چاہت سے ہم ان سے ضد نہیں کرتے

Added By: Sobia Naz

....مخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہے
....میں جلنے والوں کا بڑا احترام کرتا ہوں

Added By: Sobia Naz

....خواب ٹوٹے ہیں مگر حوصلے زندہ ہیں
....ہم تو وہ ہیں جہاں مشکلیں شرمندہ ہیں

Added By: Sobia Naz

....جب سہاروں پہ بات آ ٹھہری
....ہم نے مر جانا مناسب سمجھا

Added By: Sobia Naz

....سارا شہر شناساٸ کا دعوے دار تو ھے
.لیکن کون ہمارا اپنا ھے وقت ملا تو سوچیں گے

Added By: Sobia Naz

....بہت سدھرگیا ہوں صاحب
....دور رہتا ہوں اب اچھے لوگوں سے

Added By: Sobia Naz

....میں اپنی انا مَیں آؤں تو اجِیرن کر دوں
تیرے رابطِے، تیرے ضابطے، تیرے سابقے، تیرے لاحقے

Added By: Sobia Naz

....کچھ درد لاجواب ہیں مرشد
....کچھ میں بھی بے مثال ہوں

Added By: Sobia Naz

ہم تو اپنے ہنر میں آج بھی دم رکھتے ہیں

اڑ جاتے ہیں رنگ لوگوں کے جب ہم محفل میں قدم رکھتے ہیں

Added By: Sobia Naz

...تیرے تکبر سے زیادہ ہے گستاخ میرا لہجہ
...میرا ظرف نا آزما مجھے خاموش رہنے دے

Added By: Sobia Naz

....ہمارےہی تعلق سے تعلق بنانےوالےاج
.....ہم سےہی مقابل کی بات کرتے ہیں

Added By: Sobia Naz

قسم لے لو اک پل بھی غافل نہیں تیری یاد سے
مرشد
...یہ اور بات ہے کہ ہم سرعام پکارا نہیں کرتے

Added By: Sobia Naz

محبت واجب تھی ھم پر ھم نے کر ڈالی تم سے
مرشد
وفا فرض ھے تم پر دیکھتے ہیں ادا کرتے ھو یا قضا کرتے ھو

Added By: Sobia Naz

نفرتوں کے بازار میں جینے کا lلگ ہی مزہ ہے
مرشد
#لوگ جلنا نہیں چھوڑتے ہم مسکرانا نہیں چھوڑتے

Added By: Sobia Naz

....صفائی دینا مجھے زہر لگتا ہے
....آپ نے تعلق ختم کرنا ہے تو بسم اللّٰہ کیجئے

Added By: Sobia Naz

....محبت کا ڈرامہ نا کیجئیے
....ہمت کیجئیےنفرت کیجئیے

Added By: Sobia Naz

....آپ کو غرور ہو گا کسی ادا پر
مرشد
..... ہمیں اپنی سادگی پے ناز ہیں

Added By: Sobia Naz

....مشکلوں سے گزر کر ہی شخصیت نکھرتی ہے
....جو چٹانوں سے نہ الجھے وہ چشمہ کس کام کا

Added By: Sobia Naz

....مقابلے کی ضد ہے تو مقابلہ کر کے دیکھ لو
ہم نے پہلے بھی کئی بار زمانے کے بھرم توڑے ہیں

Added By: Sobia Naz

...ہم کو عزیز ہے خوداری اپنی
...کیا کریں آتا نہیں منتیں کرنا

Added By: Sobia Naz

Page 2 of 6