Friends Shayari - 2 Line Shayari
Welcome to Urdu Shayari! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.
دعوے دوستی کے مجھے نہیں اتے یار
ایک جان ہے جب دل چاہے مانگ لینا
Added By: Sobia Naz
اے دوست اب کیا لکھوں تیری تعریف میں
بڑے خاص ہو تم میری زندگی میں
Added By: Sobia Naz
مسیح و خضر کی عمریں نثار ہوں اس پر
وہ ایک لمحہ جو یاروں کے درمیاں گزرے
Added By: Sobia Naz
سچی دوستی ہر کسی کا مقدر نہیں ہوتی۔
ملے کو ئی سچا دوست تواس کی قدر کرنا
Added By: Sobia Naz
۔۔دوشمنی کے پرواہ نہیں مجھے ۔۔
غدار دوستوں کی وفا سے ڈرتا ہوں
Added By: Sobia Naz
دوستوں کا انتخاب سوچ سمجھ کر کیجئے
آپ اپنے جنازے کی پہلی صف چن رہے ہوتے ہیں
Added By: Sobia Naz