میں عمر بھر تمہاری کوئی فرمائش رد نہیں کروں گا
یہاں تک کہ یہ بھی نہیں کہ “میری زندگی سے چلے جاؤ”
ہاں لیکن میں ہمیشہ چلے جانے کے بعد لوگوں کو یاد آتا ہوں
تمہیں بھی آؤں گا_🙂🍁

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

\
Scroll to Top